Use of UNTIL,UNLESS,LEST,SHOULD,FORBADE in sentences with Urdu translation

 Until refers to a time,Unless refers to a condition.

UNTIL - UNLESS

Until refers to a "Time".

Unless refers to a "Condition".

Meaning in Urdu

 جب تک نہیں 

جب تک نہ ہونا

مثالیں

جب تک تم نہیں آؤ گے وہ نہیں جائے گا

جب تک تم نہیں پڑھوگے پاس نہیں ہوگے


Use of UNTIL

Until refers to a time

اگر کسی فقرے میں ٹائم یا مدت کا مطلب ظاہر ہو رہا ہو

Use of UNLESS

Unless refers to a condition

اگر کسی فقرے میں شرط  کا مطلب  ظاہر ہو رہا ہو

Unless Sentences in English
Urdu Translation k sath


جب تک تم نہیں مانو گے میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا

Unless you agree I shall not leave you.

جب تک نازیہ محنت نہیں کرے گی وہ پاس نہیں ہو گی۔

Unless Nazia works hard, she will not pass.

جب تک تم نہیں آؤ گے وہ نہیں جائے گا

He will not go until you come.


جب تک امجد نہیں پڑھے گا پاس نہیں ہو گا۔

Unless Amjad study, he will not pass.

جب تک آپ کو ویزا نہیں ملتا  آپ امریکہ نہیں جا سکتے۔

You cannot visit America unless you get a visa.

Combine use of Until & Unless

ایک ہی فقرے میں ٹائم شرط کامطلب ظاہر ہو تو دونوں ایک ساتھ استعمال کر سکتے ہیں 

جب تک آپ نہیں سنیں گے وہ نہیں سنائے گا-

He will not say until you listen.

جب تک وہ محنت نہیں کرے گا پاس نہیں ہوگا-

He will not pass until he works hard.

More uses of Until/till

تم صبح تک سو سکتے ہو

You can sleep until morning.

You can sleep till morning.

میں فیکٹری میں چھ بجے تک کام کرتا ہوں

I work in the factory until six o'clock.

LEST - SHOULD

کہیں ایسا نہ ہوکہ 

یعنی خدشے کا اظہار

مثالیں

اس سے بات نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ تمہیں تھپڑ ماردے 

مجھے ڈر ہے کہ تم فیل نہ ہو جاؤ

 مجھے ڈر ہے کہ تم پھسل نہ جاؤ 

Lest Should Sentences in English

اس سے بات نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ تمہیں تھپڑ ماردے 

Does not talk to her lest she should slap you.

مجھے ڈر ہے کہ تم فیل نہ ہو جاؤ

I am afraid lest you should fail.

 مجھے ڈر ہے کہ تم پھسل نہ جاؤ 

I am afraid lest you should slip.

Forbade Meaning & Example Sentence

    منع کرنا  –   روکنا 

مثالیں

میں نے اسے گالیاں دینے سے منع کیا

والد نے اپنے بچے کو باہر جانے سے منع کیا

 ماں نے بیٹے کو بری صحبت اختیار کرنے سے منع کیا

Forbade Examples:

میں نے اسے گالیاں دینے سے منع کیا

I forbade him to abuse

والد نے اپنے بچے کو باہر جانے سے منع کیا۔

Father forbade his child to go out.


Post a Comment

0 Comments